100%(1)100% au considerat acest document util (1 vot)
136 vizualizări88 pagini
www.esnips.com/user/TrueMaslak
اس کتاب کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظ اللہ کی کتاب "انوار المصابیح" جس میں آٹھ رکعات تراویح کا مسنون ہونا ثابت کیا گیا تھا، کا تحریفات، مغالطات اور کذبات پر مبنی جواب دیوبندی عالم امین صفدر اوکاڑوی نے دیا۔ اس کتاب میں اوکاڑوی صاحب کے اسی جواب کا تعاقب کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں اوکاڑوی صاحب کے تناقضات و اکاذیب اور باطل عقائد پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں امین اوکاڑوی صاحب کا پورا رسالہ نقل کر کے ان کی ہر ہر مزعومہ دلیل اور اعتراضات کے کئی کئی عقلی و نقلی جوابات دئے گئے ہیں۔ تراویح اور دیوبندیت کے موضوع پر بلاشبہ لاجواب کتاب ہے۔

Fractional Differential Equations: An Introduction to Fractional Derivatives, Fractional Differential Equations, to Methods of Their Solution and Some of Their Applications